01:49 pm
خوفناک طوفان پھر تباہی مچانے کو تیار، سکول بنداور امتحانی شیڈول تبدیل کر دیا گیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں متوق جواد طوفان (Jawad Cyclone) کے پیش نظر ریاست اڑیسہ اور آندھرا پردیش میں ریسکیو آپریشن کے انتظامات سخت کر دیئے گئے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس نے 64 ٹیموں کو تیار کر رکھا ہے۔
جواد طوفان کی وجہ سے اڑیسہ اور آندھرا پردیش میں 4 دسمبر کو امتحانات کے شیڈول میں بھی تبدیلی کی گئی ہے۔ اب یہ امتحانات 5 دسمبر کو ہوں گے۔ اس کے علاوہ ریلوے نے اپنی 107 ٹرینیں کینسل کر دی ہیں۔ بھارت کے نجی ٹیوی کے مطابق اڑیسہ حکومت نے ریاست کے 30 میں سے 19 اضلاع میں سکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس کے علاوہ گجپتی، گنجم، پوری، جگت سنگھ پور، کٹک، کیندرپارا اضلاع کے لوگوں کو خطرناک مقامات سے نکال کر محفوظ مقامات پر لے جانے کا حکم دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق، اڑیسہ کے خصوصی ریلیف کمشنر پی کے جینا نے بتایا ہے کہ محکمہ موسمیات کی معلومات کے مطابق جواد طوفان اتوار کو پورے ساحل سے ٹکرائے گا۔ اس دوران 80 سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں۔این ڈی آر ایف کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے 46 ٹیمیں حساس علاقوں میں تعینات کی گئی ہیں، جب کہ 18 ٹیموں کو تیار رکھا گیا ہے۔ این ڈی آر ایف کی ایک ٹیم تقریباً 30 اہلکاروں پرمشتمل ہے۔ این ڈی آر ایف کی کل 46 ٹیمیں اڑیسہ، مغربی بنگال اور آندھرا پردیش بھیجی گئی ہیں۔ طوفان کے پیش نظر آندھرا پردیش حکومت نے تین شمالی ساحلی اضلاع کے حکام کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ ماہی گیروں کو یہ بھی مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ 3 سے 5 دسمبر کے درمیان مغربی وسطی اور شمال مغربی خلیج بنگال میں نہ جائیں۔ سریکاکولم، وجے نگرم اور وشاکھاپٹنم اضلاع میں آج کے لیے وارننگ جاری کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا