01:57 pm
ہڈیوں کا گودا تک جماتی سردی میں برطانوی سکول کے طالب علموں کی سڑک پر نماز کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل 

ہڈیوں کا گودا تک جماتی سردی میں برطانوی سکول کے طالب علموں کی سڑک پر نماز کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل 

01:57 pm


مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانوی سکول کے طالب علموں کی سخت ٹھنڈ میں سڑک پر نماز کی ادائیگی، سکول ٹیچر کی جانب سے طالب علموں کو سکول کے اندر نماز ادا کرنے کی اجازت نہ دی گئی، شہریوں کی سکول انتظامیہ پر تنقید۔
تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں سوشل میڈیا پر ایک مقامی سکول کے طالب علموں کی چند تصاویر اورویڈیوز وائرل ہیں، ان تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چند طالب علم نماز جمعہ کی ادائیگی سڑک پر کررہے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے ایک اسکول کو ایک ویڈیو سامنے آنے کے بعد تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلمان طلباء کے ایک گروپ کو سردی میں باہر نماز ادا کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق، مانچسٹر کے قریب اولڈہم اکیڈمی نارتھ کو فوٹیج کے اجراء کے بعد مقامی کمیونٹی نے تنقید کا نشانہ بنایا۔ یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک استاد نے طلباء سے جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لیے اسکول کی عمارت چھوڑنے کا مطالبہ کیا۔ویڈیو میں آٹھ طالب علموں کو باہر سڑک پر نماز پڑھتے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس فوٹیج کو ’ناگوار‘ قرار دیا۔سکول کے ایک طالب علم نے کہا،”'ہم اندر نماز پڑھ رہے تھے اور ایک استاد اندر آیا اور ہمیں بتایا کہ ہمیں اس کمرے میں نماز پڑھنے کی اجازت نہیں ہے۔ “ طالب علم نے بتایا کہ''ہمارے پاس ایک طویل عرصے سے نماز کا کمرہ ہے اور اساتذہ ہمیں نماز کے لیے وہاں جانے کی اجازت دیتے ہیں۔''اسکول نے دعویٰ کیا کہ طلباء سیلاب اور کئی کلاس رومز کو نقصان پہنچانے کی وجہ سے اندر نماز ادا کرنے سے قاصر تھے، تاہم واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ایک ترجمان نے ایک بیان میں کہا: ''اس ہفتے کے شروع میں، سوشل میڈیا پر دی اولڈہم اکیڈمی نارتھ کے طلباء کی تصاویر گردش کرنے لگیں جو باہر نماز پڑھ رہے ہیں۔'ہم مخلصانہ معافی مانگنا چاہیں گے۔ ہم نے کبھی بھی طلباء کو نماز پڑھنے سے نہیں روکا اور نہ ہی ان سے باہر نماز پڑھنے کو کہا۔

تازہ ترین خبریں

ان دو خاندانوں کو این آر او دینا ملک سے سب سے بڑی غداری ہے، وزیراعظم پھٹ پڑے

ان دو خاندانوں کو این آر او دینا ملک سے سب سے بڑی غداری ہے، وزیراعظم پھٹ پڑے

جوتوں سے پہچانا گیا   اللہ تعالیٰ کا نظام بھی کیسا عجیب ہے‘  وہ جب کسی ظالم سے نفرت کرتا ہے  تو اس کی قبر کی بھی بخشش نہیں ہوتی...

جوتوں سے پہچانا گیا اللہ تعالیٰ کا نظام بھی کیسا عجیب ہے‘ وہ جب کسی ظالم سے نفرت کرتا ہے تو اس کی قبر کی بھی بخشش نہیں ہوتی...

ناریل کے گرم پانی کے معجزات، ماہرین نے حیران کن تحقیق بیان کر دی

ناریل کے گرم پانی کے معجزات، ماہرین نے حیران کن تحقیق بیان کر دی

محمد رضوان کو محنت کا صِلہ مل گیا، آئی سی سی نے بڑی خوشخبری سنا دی

محمد رضوان کو محنت کا صِلہ مل گیا، آئی سی سی نے بڑی خوشخبری سنا دی

ایک ہفتے میں ڈالر ، سعودی ریال اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

ایک ہفتے میں ڈالر ، سعودی ریال اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

بارشیں مزید کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

بارشیں مزید کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن کی شادی سے پہلے ہی خوشیاں خاک میں مل گئیں

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن کی شادی سے پہلے ہی خوشیاں خاک میں مل گئیں

عمران خان کی چھٹی ۔۔اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

عمران خان کی چھٹی ۔۔اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی، اب تک کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات جاری

بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی، اب تک کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات جاری

سستےگھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی شروع، ساڑھے 3 مرلہ گھر کی ماہانہ قسط کیا ہوگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

سستےگھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی شروع، ساڑھے 3 مرلہ گھر کی ماہانہ قسط کیا ہوگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

خبردار!!احتیاط کیجئے  موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ، موٹروےپولیس نے ہدایات جاری کردیں

خبردار!!احتیاط کیجئے موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ، موٹروےپولیس نے ہدایات جاری کردیں

کورونا کیسز میں اضافہ ، کئی علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

کورونا کیسز میں اضافہ ، کئی علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخی موقع پر پاکستان آئیں گے؟خوشخبری سنا دی گئی

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخی موقع پر پاکستان آئیں گے؟خوشخبری سنا دی گئی

کورونا کیسز میں اضافہ ، صوبائی حکومت جس نے ان ڈور شادیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی

کورونا کیسز میں اضافہ ، صوبائی حکومت جس نے ان ڈور شادیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی