02:13 pm
انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انتہائی افسوسناک خبر ، طیارہ گر کر تباہ ، سوار تمام افراد چل بسے ۔۔ پیراگوئے میں ایک انجن والا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیراگوئے
کے شمال مغربی علاقے میں ایک انجن والا طیارہ پرواز بھرتے ہی ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا۔ زمین پر گرتے ہی طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی۔فائر بریگیڈ کے عملے نے ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ طیارے کے ملبے سے تین لاشیں نکالی گئی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ سیالکوٹ واقعہ، کس ملزم نے اس گھناؤنے جرم میں کیا کردار ادا کیا؟ مکمل تفصیلات سامنے آگئیں ریسکیو ادارے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں 2 امریکی شہری ہیں تاہم ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی جب کہ ایک خاتون کی شناخت کا عمل ابھی جاری ہے۔ایوی ایشن کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ جہاز کی ملکیت اور منزل سے متعلق ابھی معلومات جمع کی جارہی ہیں۔ حادثے کی وجہ کا تاحال تعین نہیں کیا جا سکا ہے تاہم ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے