02:17 pm
سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)15 جنوری 2022 کو دنیا کے سب سے بڑے اور گہرے سمندر بحرالکاہل میں ہونگا تونگا آتش فشانی جزیرے کے پاس سمندر کی تہہ میں موجود آتش فشاں انتہائی زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے پیدا ہونے والی
سونامی کی دیوقامت لہروں نے ساحلوں کا رخ کیا نیوزی لینڈ امریکہ تونگا پیرو اور چلی سمیت مختلف علاقوں میں سونامی کی تباہ کاری کی رپورٹس مل رہی ہیں۔اس سے نکلنے والی راکھ اور بھاپ دھواں میلوں تک آسمان کی بلندیوں تک پھیل گیا دھماکے کی آواز سینکڑوں میل دور تک سنی گئی دھماکے سے پیدا ہونے والے شاک ویو سے ایٹماسفیئر پریشر کی تبدیلی 13 ہزار کلومیٹر دور پاکستان میں بھی محسوس کی گئی کراچی سے یاسر بھائی کے ویدر اسٹیشن کا سکرین شاٹ دیا گیا ہے۔

INTERNATIONAL NEWS IN URDU 
 
تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا