04:08 pm
سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں پاکستانی شہری پر جسم فروشی کا مکروہ دھندہ چلانے کا الزام، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملزم کو ریاض میں گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ریاض میں ایک پاکستانی شہری
کو گرفتار کر لیا گیا، جس پر جسم فروشی کا مکروہ دھندہ چلانے کا الزام تھا۔پبلک پراسیکیوشن کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایا کہ یہ گرفتاری اٹارنی جنرل شیخ سعود المعجب کی جانب سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ویڈیو کلپ کے بعد جاری کیے گئے حکم کے بعد کی گئی۔ذرائع کے مطابق پبلک پراسیکیوشن کیس کو خصوصی فوجداری عدالت میں بھیجنے سے پہلے ضروری قانونی اقدامات کر رہا ہے۔ذرائع کے مطابق پبلک پراسیکیوشن کے مانیٹرنگ سینٹر نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کلپ کے بارے میں رپورٹ پیش کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پاکستانی شہری مبینہ طور پر جسم فروشی کا دھندہ چلا رہا ہے۔اس کلپ میں دکھایا گیا کہ پاکستانی کی طرف سے چلائے جانے والے جشم فروشی کے مکروہ دھندے میں گھریلو ملازماؤں کا جنسی استحصال کیا جا رہا ہے۔یہ وہ گھریلو ملازمائیں تھیںجو اپنے کفیلوں کے گھروں سے بھاگ نکلی تھیں۔ذرائع نے بتایا کہ پبلک پراسیکیوشن انسداد اسمگلنگ ان پرسنز قانون کے تحت ملزم کو زیادہ سے زیادہ سزا دینے کی استدعا کرے گا، اور سزاؤں میں 15 سال کی قید یا 10 لاکھ ریال تک جرمانہ یا دونوں شامل ہو سکتے ہیں۔ذرائع نے مزید کہا کہ عدالت قانون کے آرٹیکل 4 کے مطابق مزید سخت سزائیں دے سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا