04:08 pm
شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں دولہے نے کزن کے ساتھ ڈانس کرنے پر اپنی دُلہنیا کو تھپڑ رسید کردیا جس کے بعد شادی منسوخ ہوگئی مگر دُلہن نے اگلے ہی روز اُس ہی کزن سے شادی کرلی۔ یہ واقعہ بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں پیش آیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دولہا اور دلہن نے 20 جنوری کو شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم ان کی شادی سے ایک دن قبل
مسائل اس وقت پیدا ہوئے، جب جوڑے اور ان کے اہل خانہ ایک تقریب کے لیے اکٹھے ہوئے جس میں ڈی جے اور ڈانس فلور شامل تھا۔مبینہ طور پر دولہا اور دلہن ایک ساتھ رقص کر رہے تھے جب تک کہ دلہن کا کزن ڈانس فلور پر ان کے ساتھ شامل نہ ہوا، معاملات ٹھیک چلتے رہے یہاں تک کہ کزن نے دولہا اور دلہن کے کندھوں پر ہاتھ رکھ کر ان کے ساتھ ڈانس کرنا شروع کر دیا جس سے مبینہ طور پر دولہا ناراض ہو گیا۔ دولہے نے دلہن اور اس کے کزن کو دھکّا دیا، اس کے بعد کیا ہوا یہ واضح نہیں ہے لیکن دلہن کے اہل خانہ کا دعویٰ ہے کہ دولہے نے اسے تھپڑ مارا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دلہن کے والد اس بات پر ناراض ہوئے کہ دولہے نے ان کی بیٹی کو تھپڑ مارا اور اسے اور اس کے اہل خانہ کو ہال سے نکل جانے کو کہا جس کے دلہن نے اپنی شادی منسوخ کردی۔اس کے بعد دلہن کے رشتہ داروں نے اس کی شادی اس کے کزن کے ساتھ طے کی، دلہن نے اپنے اہلخانہ کے اس فیصلے کو مان لیا۔دریں اثنا، دولہے نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی کہ دلہن کے گھر والے وہ بھارتی 7 لاکھ روپے کی رقم واپس کریں جو اس کے خاندان نے شادی کی تیاریوں اور تقریبوں پر خرچ کیے تھے۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا