04:03 pm
یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے روسی صدر ولادمیر پوٹن کو دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین پر حملہ کیا گیا تو روسی فوجی اپنے گھروں کو واپس نہیں جاسکیں گے۔ ہاؤس آف کامنز میں بورس جانسن نے خطاب کرتے
ہوئے کہ برطانیہ روس پر اپنی پابندیوں کو مزید سخت کرنے میں ذرا بھی نہیں ہچکچائے گا۔، روس یوکرین تنازع اگر خطرناک رُخ اختیار کرلیتا ہے تو اس کے نتائج بھیانک ثابت ہونگے۔ یوکرین پر اگر حملہ ہوا تو روس کے کتنے ہی بیٹے اپنی ماؤں کے پاس واپس نہیں لوٹ سکیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم نے امید کی تھی کہ روس اپنی فوجی طاقت کو بڑھانے میں کمی لائے گا۔ روس نے 1 لاکھ سپاہیوں کی صف بندی کی ہے جو یوکرین کیخلاف روس کی اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے، اگر روسی طاقت یوکرین کے شہروں اور قصبوں کو مٹا دیتی ہے تو اس کے بعد کی تباہی کا سوچ کر دل کانپ جاتا ہے۔واضح رہے کہ نیٹو اتحاد روس کی سرحد کے قریب فوجی تنصیبات میں مصروف ہے اور روس متعدد بار مغرب سے اس کارروائی کو بند کرنے کا مطالبہ کرچکا ہے۔ روس نے یوکرین پر حملے کے تردید کی ہے اور فوج کو تعینات کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ روس اپنی سالمیت کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا