03:34 pm
معاشی بحران اور شدید احتجاج۔۔ مخالفین کا استعفے کا مطالبہ ۔۔ صدر  کا استعفیٰ دینےسے صاف انکار

سری لنکا(نیوزڈیسک) سری لنکن صدر نے ملک میں جاری معاشی بحران اورشدید احتجاج کے باوجود مستعفی ہونے سے انکار کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکن صدر کے دفتر سے جاری بیان میں میں کہا گیا ہےکہ صدر عہدے سے استعفیٰ نہیں دیں گے اور اسے حوالے سے پارلیمنٹ کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں جاری معاشی بحران اور شدید عوامی احتجاج کے پیش نظر سری لنکن صدر کے مخالفین ان سے
مستعفی ہونے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ملک میں گزشتہ کئی روز سے احتجاج جاری ہے جب کہ شدید معاشی بحران کے سبب بجلی گیس سمیت کھانے پینے کی اشیاء کا بھی بحران پیدا ہوگیا ہے۔ ؎ملک میں جاری عوامی احتجاج اور دباؤ کے باعث کابینہ مستعفی ہوچکی ہے جب کہ اپوزیشن ارکان اسمبلی نے بھی متحدہ حکومت بنانے کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے اور صدر سمیت پوری حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔اس تمام صورتحال میں بدھ کے روز سری لنکن صدر کے دفتر سے جاری بیان میں ارکان اسمبلی کو بتایا گیا کہ بطور ذمہ دار حکومت صدر راجہ پکسے کسی بھی حالات میں اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں جاری شدید احتجاج، کابینہ اور متعدد ارکان کے مستعفی ہونے کے بعد صدر نے ملک میں نافذ ایمرجنسی کا خاتمہ کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ سری لنکا اس وقت 1948 میں اپنی آزادی کے بعد سے بدترین معاشی بحران کا شکار ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے