09:08 pm
عمرہ زائرین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

عمرہ زائرین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

09:08 pm

ریاض (نیوز ڈیسک )بیرون ملک سے آئے عمرہ زائرین اپنے ’میڈیکل انشورنس‘ کی جانچ کیسے کریں؟، حکام نے طریقہ کار وضع کردیا۔عاجل نیوز نے کونسل کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں بتایا کہ بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے لازمی انشورنس اسکیم کی تصدیق کے لیے ’کونسل آف کوآپرییٹیوہیلتھ
انشورنس‘ نے طریقہ واضح کردیا ہے۔ہدایت نامے میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین لازمی میڈیکل انشورنس پالیسی مقررہ اور منظورشدہ ایجینٹس سے ہی حاصل کریں تاکہ مملکت آنے کے بعد کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ زائرین کےلیے عمرہ پالیسی کی آن لائن جانچ پڑتال ممکن ہے اس بارے میں کونسل نے طریقہ کار سے متعلق بتایا کہ انشورنس پالیسی حاصل کرنے والے کا حق ہے کہ وہ مملکت آنے سے قبل پالیسی کے بارے میں مکمل جانچ کرلیں۔ مروجہ طریقہ کار یہ ہے کہ انشورنس کمپنی کا کونسل میں رجسٹر ہونا لازمی ہوں، ایسی کمپنیاں جو منظورشدہ نہ ہوں ان سے بیمہ پالیسی نہ خریدی جائے۔ عاجل نیوز کے مطابق انشورنس کی جانچ پڑتال کے لئے چار انتہائی آسان مراحل رکھے گئے ہیں جن پر عمل کرتے ہوئے بیرون مملکت سے آنے والے زائرین اپنی طبی بیمہ پالیسی کے بارے میں تفصیلی جانچ کرسکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے لنک پر کلک کریں https://www.cchi.gov.sa/en/Pages/default.aspx واضح رہے سعودی عرب وزٹ ویزے پرآنے والوں کو بھی میڈیکل انشورنس کرانا لازمی ہے، میڈیکل انشورنس کرائے بغیر وزٹ ویزے کی مدت میں بھی توسیع نہیں کرائی جاسکتی۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے