08:28 pm
روسی بحری جنگی جہاز بحیرۂ اسود میں غرق، ہم نے تباہ کیا، یوکرین کا دعویٰ

کیف(مانیٹرنگ ڈیسک)روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ  بحیرۂ اسود میں ایک گائیڈڈ میزائل کروزر جہاز  آگ لگنے کے باعث غرق ہو گیا ہے ،  یوکرینی انتظامیہ  کا کہنا ہے  کہ ’مسکوا‘جہاز  کو گائیڈڈ میزائیل سے نشانہ بنایا گیا۔ 
ایرانی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق روس کا ’مسکوا‘ نامی جہاز بحیرۂ اسود میں آگ لگنے کے بعد ڈوب گیا۔روسی وزارت دفاع نے جمعے کو علی الصباح بتایا کہ یہ جہاز اپنی منزل کی طرف بڑھ رہا تھا کہ اسکے گولہ بارود کے ذخیرہ میں ہوئے دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد وہ اپنا توازن کھو بیٹھا اور بحیرۂ اسود میں غرق ہو گیا۔ روسی وزارت دفاع نے بتایا کہ اس جہاز کا عملہ اس سے با حفاظت باہر نکلنے میں کامیاب رہا۔ دوسری جانب اس سے قبل یوکرینی انتظامیہ نےدعویٰ کیا تھا کہ ’مسکوا‘ جہاز کو گائیڈڈ میزائیل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔گزشتہ 50 دن میں مسکوا روس کا پہلا جہاز نہیں ہے جو نقصان اٹھانے کے بعد غرق ہوا۔ اس سے پہلے بھی یوکرین کی بردیانسک بندرگاہ کے قریب یوکرینی فوج کے حملے میں روس کا ایک اور جہاز غرق ہو گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

عمران خان پہلےخود جیل جائیں پھرتحریک شروع کریں، مریم نواز کا مشورہ

شیخ رشید راہداری ریمانڈ کی استدعا ایک بار پھرمسترد ،کراچی پولیس  اڈیالہ جیل میں ہی تفتیش کرے،عدالت