04:27 pm
دعا ہے ہمیں بھی عمران خان جیسا لیڈر ملے، غیر ملکی بھی عمران خان کے حق میں نکل آئے

مالمو(نیوزڈیسک) سویڈن کے شہر مالمو میں عمران خان کے حق میں مظاہرہ کیا گیا، جس میں غیر ملکیوں نے بھی شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق ایک جانب کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کا بڑا پاور شو ہوا، جس میں بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت 
کی، پاکستان بھر میں اس کو لائیو اسکرینیں لگا کر دیکھا گیا، دوسری جانب دیگر ممالک میں بھی مظاہرے جاری ہیں۔اس سلسلے میں سویڈن کے شہر استورتوریت مالمو کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی کمیونٹی کا بڑا احتجاجی جلسہ منعقد ہوا، جس میں سینکڑوں اورسیز پاکستانیوں نے شرکت کی، جن میں بچے، عورتیں، بوڑھے اور جوان شامل تھے۔شرکا نے امپورٹڈ حکومت نامنظور کے نعرے لگائے اور کہا ہم سب عمران خان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، مظاہرین نے پاکستان میں فوری الیکشن کا بھی مطالبہ کیا۔اس احتجاج کی منفرد بات یہ تھی کہ اس میں دوسرے ملکوں کے لوگوں نے بھی حصہ لیا، جن میں افریقا اور عرب ملکوں کے لوگ شامل تھے، انھوں نے اسٹیج پر آ کر بتایا کہ وہ عمران خان کو پچھلے چند سالوں سے فالو کر رہے ہیں، اور وہ دعا کرتے ہیں کہ اللہ ان کو بھی عمران خان جیسا ایمان دار لیڈر عطا فرمائے۔مقامی انتظامیہ کی جانب سے مظاہرین کو ڈھائی گھنٹے احتجاج کی اجازت دی گئی تھی، پاکستانی کمیونٹی نے مختلف بینرز بھی تیار کر لیے تھے، جن پر بیرونی حکومت نامنظور، امپورٹڈ حکومت ایبسلوٹلی ناٹ کے نعرے درج تھے۔خیال رہے کہ پاکستان کے کئی شہروں میں پی ٹی آئی کے احتجاجی جلسے جاری ہیں، اسی طرح دوسرے ممالک میں بھی مظاہرے ہو رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

زرتاج گل کافضل الرحمٰن کے ساتھ ’مولانا‘ کا لفظ ہٹا دینے کا مطالبہ

’الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیا، انہیں پارٹی چیئرمین رہنے کا حق نہیں‘۔

ارشد شریف کو کس نے دھمکیاں دیں اور وہ کس کس سے رابطے میں تھے ؟ نئے نئے رازوں سے پردہ اٹھنے لگا

ارشد شریف قتل کیس، پرفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کیجانب سے 592 صفحات پر مشتمل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع 

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔پٹرول 42 روپے فی لٹرسستا۔۔۔فی لیٹرقیمت کیا ہو گی ۔۔۔؟جانیں

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبعیت ناساز۔۔۔ فورا اسپتال منتقل کر دیا گیا 

ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش میںبرطانوی بادشاہ کوانڈہ کہاں جا لگا۔۔۔؟دیکھیں خبر میں

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی