10:03 pm
نوجوان پلاسٹک سرجری کراکر خوبصورت خاتون بن گیا

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی شہری نے سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے کےلیے پلاسٹک سرجری کے ذریعے کورین لڑکی کا روپ دھار لیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی دارالحکومت لندن سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ شخص نے خود کو کورین لڑکی کے روپ میں ڈھالنے کےلیے اب تک نو مرتبہ پلاسٹک سرجری کروا چکا ہے۔برطانوی شخص 2014 سے اب تک چہرے کی پلاسٹک
سرجری کروانے کےلیے دو لاکھ تیس ہزار پاؤنڈز خرچ کرچکا ہےمیڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ 32 سالہ آئل لندن نے ٹک ٹاک پر کورین لڑکی کی حیثیت سے پذیرائی اور شہرت کے بعد اپنے چہرے اور جسم کے خدوخال میں مزید نسوانی تبدیلیاں کروائیں۔آئل لندن کا کہنا تھا کہ میں ٹک ٹاک کا دیوانہ ہوں اور روزانہ 8 گھنٹے ویڈیو شیئرنگ ایپ پر ویڈیوز بنانے میں صرف کرتا ہوں، یہ میری یومیہ زندگی کا حصّہ ہے۔برطانوی شہری نے کہا کہ اپنی اس عادت کے باعث میں اپنے دوست کھو چکا ہوں حتیٰ کہ میرے اہل خانہ، میری ماں اور بہن بھی مجھ سے دور ہوگئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئل ان دنوں ترکی کے شہر استنبول میں موجود ہیں جہاں 8 اپریل کو ان کے چہرے کی نویں پلاسٹک سرجری کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔پٹرول 42 روپے فی لٹرسستا۔۔۔فی لیٹرقیمت کیا ہو گی ۔۔۔؟جانیں

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبعیت ناساز۔۔۔ فورا اسپتال منتقل کر دیا گیا 

ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش میںبرطانوی بادشاہ کوانڈہ کہاں جا لگا۔۔۔؟دیکھیں خبر میں

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں