08:32 pm
عمران خان اسلام کے حوالے ذرا سوچ سمجھ کر دیا کریں، مولانا طاہر اشرفی نے تنبیہ کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی  مولانا طاہر اشرفی نے عمران خان کو تنبیہ کی ہے کہ وہ اپنی باتوں کو وزن دینے کیلئے اسلام کے حوالے زرا سوچ سمجھ کر دیا کریں۔ میں نے پہلے بھی ان کو سمجھایا تھا، آج دوبارہ سمجھا رہا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ میری گزارش ہے کہ عمران خان انبیائے کرام کے بارے میں جب بھی گفتگو
کریں تو خدارا کسی سے مشورہ کر لیا کریں۔ رہنمائی لیں یا خود ہی پڑھ لیا کریں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں مولانا طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ عمران خان صاحب اسلام کے بارے میں گفتگو کرتے وقت پڑھ لیا کریں۔ آپ کو لاکھوں لوگ سنتے ہیں۔ نوجوان نسل آپ سے متاثر ہوتی ہے۔ مودبانہ گزارش ہے کہ بنیادی اسلامی مقدمات پر حملہ آور نہ ہوں۔مولانا طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ مجھے کسی نے سابق وزیراعظم عمران خان صاحب کی ایک ویڈیو کسی نے بھیجی ہے، میں آج انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہوں کہ خان صاحب یہ باتیں میں آپ کے سامنے کافی مرتبہ عرض کر چکا ہوں کہ اسلام کے حوالے سے اور مسلمانوں کے مقدسات کے بارے میں زرا سوچ سمجھ کر بات کیا کریں۔ انہوں اپنے ویڈیو پیغام میں سابق وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب انبیائے کرام کی تو شان ہی بہت بلند ہے۔ ہم تو اصحاب رسول، اہل بیت اور تمام اولیائے اللہ کے گھوڑوں کی ٹاپوں کے نیچے جو زرے اڑتے ہیں خود کو ان سے بھی کم تر خود کو تصور کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انبیائے کرام سے خود کو تشبیہ دے کر اپنی بات کو پھیلانا درست بات نہیں ہے۔ اگر آپ نے کسی نے نہیں پوچھنا تو مولانا طارق جمیل سے ہی پوچھ لیں کہ کیا ایسی باتیں درست ہیں؟

تازہ ترین خبریں

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل