07:50 pm
رواں سال تاریخ کا سب سے مہنگا حج ،حج پرایک پاکستانی کاکتناخرچہ ہوگا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت مذہبی امور نے رواں سال حج درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان سے 80 ہزار سے زائد افراد حج پر جا سکیں گے۔ حج اخراجات 7 سے 10 لاکھ روپے تک ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ حج درخواستیں یکم مئی سے آن لائن جمع کرائی جاسکتی ہیں ۔ سعودی عرب
کی حجاج کے حوالےسےجوڈیمانڈہیں اس پر عمل کریں گے ۔ پاکستان اس وقت معاشی مسائل کا شکار ہے ۔انہوں نے کہا کہ ویکسین اور بوسٹر ڈوز لگوانے والے 65 سال سے کم عمر کے تمام پاکستانی حجاج کرام کوسعودی قوانین کے مطابق جانےکی اجازت ہوگی ۔پاکستانی حجاج کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کے ختم ہونےمیں کم ازکم 6 ماہ ہوں۔مفتی عبدالشکور کا کہنا ہے کہ پاکستانی حجاج کیلئےپی سی آر رپورٹس کرانا لازمی قراردیا گیا ہے ۔پاکستان سے 80 ہزار سے زائد افراد اس سال مناسک حج ادا کریں گے ۔ 40 فیصد سرکاری اور 60 فیصد پرائیویٹ کوٹہ ہوگا۔ اس سال دنیا بھرسے سعودی عرب میں 10 لاکھ سے زائد افراد مناسک حج ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں اس سال حج اخراجات میں اضافہ ہوا ہے۔ حج اخراجات 7 سے 10 لاکھ روپے تک ہوسکتے ہیں۔ عازمین حج سے 50ہزارروپےٹوکن منی کےطورپر وصول کئے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان