07:50 pm
خواہش تھی کہ میں امتحان میں بیٹھوں اور اپنی تعلیم مکمل کروں لیکن۔۔۔56 سالہ سیاستدان میٹرک امتحان میں شریک

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )بھارتی سیاستدان 56 سال کی عمر میں میٹرک کلاس کا امتحان دینے کے لیے پہنچ گئے۔جنتا دل پارٹی کے 56  سالہ ایم ایل اے انگادا کنہار کو میٹرک کے پیپر کے لیے ایڈمٹ کارڈ جاری کردیا گیا، جس کے بعد وہ امتحان میں شریک ہونے کے لیے اسکول پہنچے۔پھولبانی حلقہ سے تعلق رکھنے والے ممبر اسمبلی کندھمال ضلع کے پتاباری گاؤں میں موجود
روجنگی ہائی اسکول میں امتحان میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے دیگر 67 امیدواروں کے ساتھ اپنا میٹرک کا امتحان دیا۔میٹرک بورڈ اڑیسہ کے مطابق دہم جماعت کا امتحان دینے کے لیے بھارتی ریاست میں 5 لاکھ سے زائد طلبہ نے اپنی رجسٹریشن کروائی ہے، جبکہ امتحانات کا یہ سلسلہ 7 مئی 2022 تک رہے گا۔ایم ایل اے کا کہنا ہے کہ 1980 میں اپنی گھریلو پریشانیوں کے باعث وہ میٹرک کے امتحان میں شریک نہیں ہوسکے تھے، مگر ایسی بے شمار مثالیں موجود ہیں جنہوں نے میری عمر میں بھی اپنی تعلیم کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے مکمل کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کئی سالوں میں، میں نے اپنی عمر کے لوگوں، یا مجھ سے بڑے لوگوں کے بارے میں کئی کہانیاں سنی ہیں، جو محنت کر کے اپنی تعلیم مکمل کر رہے تھے۔بھارتی سیاستدان نے کہا کہ اگر آپ کی مرضی ہے تو آپ کسی بھی وقت اپنی تعلیم مکمل کر سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میری خواہش تھی کہ میں امتحان میں بیٹھوں اور اپنی تعلیم مکمل کروں۔ لیکن میں ایسا کرنے سے ڈرتا تھا۔ میرے گھر والے، میرے دوست، گاؤں کے لوگ، سب نے مجھے قدم اٹھانے پر راضی کیا۔ایم ایل اے کا مزید کہنا تھا کہ میرے گھر والے اور دوست میرے لیے مسلسل حوصلہ افزائی کا ذریعہ بنے رہے، جس کے بعد میں نے اپنی تعلیم کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب نے اہم اعزاز سے نواز دیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں