07:52 pm
مسلمان دوست رمضان کی وجہ سے ولیمے میں نہیں آسکتے، اس لیے افطار کے وقت ولیمے کی رسمیں کیں، ہندو شخص کا انوکھا ولیمہ

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )بھارت میں جہاں مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان بے شمار اختلافات ہیں۔ آپس میں لڑائیاں اور فسادات ہیں وہیں کئی ایسے لوگ بھی ہیں جو مذہب سے بالاتر ہو کر ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں، ان کا خیال کرتے ہیں۔ آپس میں
تحفے تحائف بانٹتے ہیں۔ ایک دوسرے کے مذہب کا خیال رکھتے ہیں۔ ایسی ہی ہندو مسلم دوستی کی مثال بھارتی ریاست کرناٹک میں نظر آئی۔کرناٹک کے شہر مینگلورو میں چندر شیکھر جیدو نامی ہندو شہری نے اپنے مسلمان دوستوں کے لیے افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔چندر شیکھر کی شادی 16 رمضان کو ہوئی تھی اور وہ پریشان تھا کہ رمضان المبارک کی وجہ سے اس کے مسلمان دوست ولیمے کی دعوت میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔ اس نے اپنے مسلمان دوستوں کے لیے ولیمے کی جگہ افطار پارٹی کا انتظام کر دیا۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس شخص نے اپنے ولیمے کی رسومات افطار کے وقت کیں تاکہ مسلمان دوست بھی شریک ہوسکیں۔ پہلے افطار کا اہتمام رکھا گیا، کھانے میں کھجور، سموسے، پکوڑے، بریانی، تکہ، چکن قورمہ، فروٹ چاٹ، چنا چاٹ جیسے آئٹمز رکھے گئے جو افطار کے دسترخوان پر عموماً موجود ہوتے ہیں۔چندر شیکھر کے مطابق: '' میں نے اپنی شادی میں جہاں 40 کے قریب ہندو دوستوں کو بلایا، وہیں اپنے 100 سے زائد مسلمان دوستوں کو بھی شریک کیا اور 4 عیسائی دوست بھی شادی میں آئے۔ میرے لیے تمام دوست برابر ہیں اور میں سب کے مذہب کا احترام کرتا ہوں۔ میری شادی پر مجھے سب سے زیادہ تحفے میرے ان مسلمان دوستوں کی جانب سے دیے گئے ہیں۔ ہم لوگ مل جل کر رہنا پسند کرتے ہیں، میں چاہتا تھا کہ اپنے مسلمان دوستوں کو یونہی اپنی خوشیوں میں شریک رکھوں۔ ''

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی