07:55 pm
بین الاقوامی سطح پر حج کا اعلان ،درخواستیں کب تک جمع کرائی جاسکتی ہیں ،خواہشمندافرادکےلیے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کا کہنا ہے امسال سعودی حکومت نے بین الاقوامی سطح پر حج کا اعلان کیا ہے ،حج درخواستیں یکم مئی سے 13مئی تک جمع کرائی جا سکتی ہیں ۔نجی ٹی وی "دنیا نیوز" کے مطابق مفتی عبدالشکور کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت نے حج کا اعلان تاخیر سے کیا ہے ،کورونا کے باعث حج تعلیمات کے اعلان میں تاخیر
ہوئی ،اس سال حج اخراجات میں بہت زیادہ اضافہ ہو سکتا ہے ،7لاکھ سے 10لاکھ روپے تک حج اخراجا ت ہو سکتے ہیں ، سعودی حکومت نے تاحال حج اخراجات کا اعلان نہیں کیا۔سعودی حکومت کی طرف سے پاکستان کو 81ہزار 132حجاج کرام کا کوٹہ دیا گیا ہے ،40فیصد سرکاری اور 60پرائیویٹ حج کوٹہ رکھا جائے گا ، حج درخواستیں آن لائن بھی یکم مئی تا 13مئی تک جمع کرائی جا سکتی ہیں ۔حج درخواستیں مبلغ 50ہزار روپے ٹوکن کیساتھ جمع کرائی جا سکتی ہیں ،حج کیلئے عمرکی حد 65برس مختص کی گئی ہے اور حج کیلئے مکمل کورونا ویکسینیشن اور بوسٹر ڈوز بھی لازمی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

15ناہی 17سال، دعا زہرا کی اصل عمر کتنی ہے؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی

سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی ڈوبنےوالا ہے، آج سے شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،  شہرقائد کے باسی باہرنکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

ضمنی الیکشن میںن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی بڑی مذہبی جماعت نے مکمل سپورٹ کی یقین دانی کرا دی

پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

پیپلزپارٹی میں واپسی کا اعلان، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑ دی

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

عمران نیازی خزانہ کو جھاڑو پھیر گیا،ہمارے آرمی چیف کوکس ملک نے سستی گیس کی پیش کش کی ،وفاقی وزیراحسن اقبال نے بڑادعویٰ کردیا

سادگی سے نکاح کر کے بیٹی کو رخصت کیا ۔۔ وہ پاکستانی کرکٹرز جنہوں نے بیٹیوں کی شادی دھوم دھام سے کرنے کے بجائے سادگی کے ساتھ کی

دنیا کا امیر ترین آدمی جس کی دولت 20 کھرب سے زائد تھی، لیکن مرنے سے قبل کچی قبر بنوائی تاکہ کوئی پہچان نہ سکے، یہ کون تھا؟

بحری جہاز سمندری طوفان کی زد میں آکر دوٹکڑے ہو گیا، درجنوں افراد لاپتہ

دو پرائیویٹ افراد کی آڈیو لیک کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے، تحریک انصاف کا بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر حیران کن ردِ عمل آگیا

مبینہ آڈیو لیک کا معاملہ ، غداری کے ٹرینڈز کے پیچھے بشریٰ بی بی کا ہاتھ نکلا، ن لیگ نے وارننگ دیدی