08:59 pm
مسجد نبویﷺ واقعہ: عمران خان کے سابق مشیر صاحبزادہ جہانگیر کا مؤقف سامنے آگیا

مدینہ منورۃ(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے سابق مشیر صاحبزادہ جہانگیر کا مسجد نبویﷺ پر حکومتی وفد کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔صاحبزادہ جہانگیر نے ٹوئٹر پر اپنا ویڈیو بیان
جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ’کل جو واقعہ ہوا ہے مدینہ شریف میں اس حوالے سے میڈیا، سوشل میڈیا ہر جگہ میرا نام اور انیل مسرت کا نام لیا جارہا ہے اس حوالے سے میں وضاحت دینا چاہتا ہوں۔‘انہوں نے مزید کہا کہ ’ ہم دو دن پہلے آئے تھے، ہم نے عمرہ کیا، میں اور انیل مسرت پھر مدینہ شریف آئے، ہم ایک رات یہاں قیام کرنا چاہتے تھے۔ جب ہم مدینہ شریف میں بیٹھے ہوئے تھے ، نماز پڑھ رہے تھے، روزہ کھلنے کا وقت تھا تو وہاں پر بگٹی صاحب اور مریم اورنگزیب داخل ہوئیں اور جب یہ انٹر ہوئیں تو میں نے دیکھا کہ پیچھے سے بڑا شور مچ رہا ہے۔‘ صاحبزادہ جہانگیر نے کہا کہ ’انیل مسرت نماز پڑھ رہے تھے ، میں نے اٹھ کر دیکھا پیچھے کی طرف تو وہاں پر ایک شور مچ رہا تھا پاکستانی وہاں پر جمع تھے۔‘انہوں نے کہا کہ میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ نہ انیل مسرت نے اس کی فنڈنگ کی نہ میں نے کوئی آرگنائزنگ کی ہے، خدا کے واسطے سیاست میں اللہ رسول کو بیچ میں نہ لائیں، ہم عبادت کرنے گئے تھے۔صاحبزادہ جہانگیر نے کہا کہ میڈیا پر یہ شور مچادیا گیا کہ ہمیں پولیس نے پکڑ لیا ہے تو میں بتادوں کہ نہ ہمیں پولیس نے گرفتار کیا نہ کوئی پوچھ گچھ ہوئی۔انہوں نے کہا کہ وہ لوگ جنہوں نے شور مچایا وہ اپنے ذمہ دار خود ہیں کہ وہاں پر شور کیوں مچا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز مسجد نبوی ﷺ پر ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تھا جس مریم اورنگزیب اور شاہ زین بگٹی کو پی ٹی آئی کے حامیوں نے گھیر لیا تھا اور چور چور کے نعرے لگائے اور بدتہذیبی کی۔اس واقعے کے بعد بھی صاحبزادہ جہانگیر نے ٹوئٹ کرکے اس کی مذمت کی تھی۔میڈیا میں یہ خبریں گردش کرر رہی ہیں کہ اس ساری مہم کے پیچھے صاحبزادہ جہانگیر کا ہاتھ تھا۔

تازہ ترین خبریں

صورتحال اچھی ہے،چوہدری پرویز الٰہی ہی وزیراعلیٰ پنجاب بنیں گے، بڑادعویٰ کر دیا گیا

15ناہی 17سال، دعا زہرا کی اصل عمر کتنی ہے؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی

سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی ڈوبنےوالا ہے، آج سے شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،  شہرقائد کے باسی باہرنکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

ضمنی الیکشن میںن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی بڑی مذہبی جماعت نے مکمل سپورٹ کی یقین دانی کرا دی

پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

پیپلزپارٹی میں واپسی کا اعلان، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑ دی

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

عمران نیازی خزانہ کو جھاڑو پھیر گیا،ہمارے آرمی چیف کوکس ملک نے سستی گیس کی پیش کش کی ،وفاقی وزیراحسن اقبال نے بڑادعویٰ کردیا

سادگی سے نکاح کر کے بیٹی کو رخصت کیا ۔۔ وہ پاکستانی کرکٹرز جنہوں نے بیٹیوں کی شادی دھوم دھام سے کرنے کے بجائے سادگی کے ساتھ کی

دنیا کا امیر ترین آدمی جس کی دولت 20 کھرب سے زائد تھی، لیکن مرنے سے قبل کچی قبر بنوائی تاکہ کوئی پہچان نہ سکے، یہ کون تھا؟

بحری جہاز سمندری طوفان کی زد میں آکر دوٹکڑے ہو گیا، درجنوں افراد لاپتہ

دو پرائیویٹ افراد کی آڈیو لیک کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے، تحریک انصاف کا بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر حیران کن ردِ عمل آگیا