10:14 pm
پاکستان کاایساعلاقہ جہاں عید کاچاندنظرآگیا۔۔سات شہادتیں موصول

شمالی وزیرستان (نیوز ڈیسک )شمالی وزیرستان کے گاؤں حیدرخیل میں عیدکاچاند نظر آ گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عید کا باقاعدہ اعلان گواہان کی کمیٹی کے سامنے شہادت دینے کے بعد کیا جائے گا ،گاؤں حیدر خیل سے سات شہادتیں موصول ہوئی ہیں،گواہ کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر شہادتیں دیں گے، اس کے بعد اعلان کیا جائے گا ،کمیٹی میں علما کرام موجود ہیں۔دوسری جانب سعودی
عرب میں شوال کا چاند نظر نہیںآیا ، عید الفطر 2 مئی بروز پیر کو ہوگی۔سعودی سپریم کورٹ کی اپیل پر شہری اپنے طور پر آج 29 رمضان المبارک کی شام شوال کا چاند دیکھنے کی کوشش کررہے ہیں، شوال کا چاند کھلی آنکھ یا دوربین سے دیکھنے کی کوشش کی جارہی ہے۔سعودی سپریم کورٹ کے مطابق چاند نظر آنے کی صورت میں اپنی قریبی عدالت کو شہادت ریکارڈ کرائیں۔اس سے قبل متحدہ عرب امارات کے بین الاقوامی فلکیاتی مرکز نے کہا تھا کہ اُن ممالک میں عید الفطر 2 مئی کو ہوگی جہاں رمضان کا مہینہ 2 اپریل کو شروع ہوا تھا۔متحدہ عرب امارات میں رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ نے متعدد اعلی عہدیداروں کے ساتھ مل کر آج چاند دیکھنے کا اعلان کیا ہے۔یاد رہے کہ پاکستان میں اتوار 29 رمضان المبارک کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا