06:49 pm
اسٹیٹ بینک میں موجود تین ارب ڈالرزکی واپسی ۔۔۔سعودی عرب نے بڑااقدام اٹھالیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق سعودی عرب نےاسٹیٹ بینک میں موجود 3ارب ڈالرکی واپسی کی مدت میں توسیع کردی ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پاک سعودی سپریم کوآرڈی نیشن کونسل کے تحت مختلف امور پر دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا گیا، دونوں ملکوں کا تجارت کو فروغ دینے پر اتفاق ہوا، پاکستان کی جانب سے سعودی عرب کے بھرپورتعاون کوسراہا گیا،دونوں ملکوں کا نجی شعبے میں
بھی تعاون پر اتفاق ہوا۔اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک زراعت اورخوراک کے شعبوں میں نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کریں گے، دونوں ملکوں نے ابلاغ عامہ کےشعبے میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ملکوں نے دہشت گردی و انتہاپسندی کےخاتمے کے لیے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، پاکستان کی معاشی مدد کے طور پر پیٹرولیم کی فنانسنگ بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا، پاکستان نے سعودی گرین اورمڈل ایسٹ گرین منصوبوں میں تعاون کی پیشکش کی۔دونوں ممالک نے سیاسی تنازعات کے حل کوترجیح دینے کا عزم بھی دہرایا، پاکستان سعودی عرب نے فلسطین کاز  پر ہونے والی پیش رفت پربات چیت کی، فلسطین کا اسٹیٹس اورعرب اقوام میں اس کا اسلامی تشخص قائم رکھنے پر زور دیا گیا، پاکستان اورسعودی عرب نے شام کے بحران کا حل عوام کی خواہشات کےمطابق تلاش کرنے پر زور دیا۔دونوں ممالک نے عراق کے استحکام اورجغرافیائی سالمیت کی حمایت پربھی زور دیا، پاکستان سعودی عرب نے افغانستان کی سرزمین دہشت گرد گروہوں سے محفوظ بنانے پر زور دیا، افغان عوام کو امداد کی فراہمی اور اس ضمن میں حمایت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی مستعفی،وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

جو لوگ پہلے عزت دیتے تھے اب وہی ایک الگ نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔ 24 انچ لمبے ناخن رکھنے والی عورت کس طرح زندگی گزار رہی ہے؟

ننھا بچہ سیلاب میں پیدا ہو گیا ۔۔ باپ نے نومولود کو سیلابی پانی سے کیسے بچایا؟ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

گاڑیوں کی مالک بن گئیں ۔۔ دانیہ ملک کی خود گاڑی چلا کر دربار جانے کی ویڈیو پر لوگوں کی تنقید

مون سون بارشوں کا سسٹم پاکستان داخل، آندھی و گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

فضل الرحمٰن عمران خان کویہودی ایجنٹ کیوں کہتے تھے ،مولاناگل نصیب نے وجہ بتادی

 مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پہلے کہتے تھے پتہ نہیں کہاں جاتی ہے صبح صبح لپ سٹک لگا کر؟ عمر کوٹ کی کستوری جسے اب پورا گاؤں اپنی بہو مانتا ہے

مسجد نبویﷺ واقعہ: عمران خان کے سابق مشیر صاحبزادہ جہانگیر کا مؤقف سامنے آگیا

بین الاقوامی سطح پر حج کا اعلان ،درخواستیں کب تک جمع کرائی جاسکتی ہیں ،خواہشمندافرادکےلیے بڑی خوشخبری آگئی

اپنی آوازیں پیغمبر کی آواز سے اونچی نہ کرو ۔۔ عثمانی دور میں مسجد میں آواز نہ جائے تبھی پتھر بھی نہیں توڑا جاتا تھا اور اب ۔۔۔

مسلمان دوست رمضان کی وجہ سے ولیمے میں نہیں آسکتے، اس لیے افطار کے وقت ولیمے کی رسمیں کیں، ہندو شخص کا انوکھا ولیمہ

خواہش تھی کہ میں امتحان میں بیٹھوں اور اپنی تعلیم مکمل کروں لیکن۔۔۔56 سالہ سیاستدان میٹرک امتحان میں شریک

رواں سال تاریخ کا سب سے مہنگا حج ،حج پرایک پاکستانی کاکتناخرچہ ہوگا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

روس کی بڑی کامیابی ،بڑے یورپی ملک نے گھٹنے ٹیک دئیے،روسی گیس کی ادائیگی روبل میں کرنے کا فیصلہ