12:03 pm
جب امریکی صدر نے عروج آفتاب کوپانی پیش کیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )گریمی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے امریکی صدرجوبائیڈن کی جانب سے وائٹ ہاؤس میں منعقدہ عیدالفطر کی تقریب میں شرکت کی تو اس دوران دلچسپ صورتحال دیکھنے میں آئی۔پیر 2 اپریل کو منعقد ہ تقریب میں مسلم رہنماؤں کی
بڑی تعداد نے شرکت کی، اس موقع پر امریکی صدر جو بائیڈن نے قرآن پاک کی آیت کا حوالہ بھی دیا۔پاکستانی نژاد امریکی گلوکارہ عروج آفتاب گزشتہ سال پندرہ سال سے نیویارک میں مقیم ہیں اوراپنے کام کی بدولت مسلسل عالمی توجہ حاصل کررہی ہیں، حال ہی میں عروج کو گریمی ایوارڈ جیت کرعالمی پہچان حاصل ہوئی۔وائٹ ہاؤس میں منعقدہ عیدالفطرکے حوالے سے رکھی جانے والی اس تقریب سے ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہے جس میں روسٹرم پرکھڑی عروج حاضرین کوشاعری سنارہی ہوتی ہیں۔انگریزی زبان کی اس نظم کے سنجیدہ بولوں کے دوران عروج ازراہ مذاق کہتی ہیں کہ وہ محبوب کے آئے بغیر بھی پانی پی سکتی ہیں جس پربرابرمیں کھڑے امریکی صدر نے حاظرجوابی سے کام لیتے ہوئے پاس پڑا پانی سے بھرا گلاس عروج کو تھما دیا۔جوبائیڈن کے اس اقدام سے محفل کشت زعفران بن گئی۔اس مذاق سے لطف اندوز ہونے والی عروج نے بعد ازاں یہ ویڈیو کلپ سوشل میڈیا اکاونٹس پردلچسپ کیپشن کے ساتھ شیئرکرتے ہوئے امریکی صدرکا یہ اقدام سنت قراردیا جس کے تحت انہوں نے پیاسے کو پانی پالا۔سوشل میڈیا پروائرل اس کلپ کو دیکھنے والے صارفین محظوظ ہوتے ہوئے دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی مستعفی،وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

جو لوگ پہلے عزت دیتے تھے اب وہی ایک الگ نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔ 24 انچ لمبے ناخن رکھنے والی عورت کس طرح زندگی گزار رہی ہے؟

ننھا بچہ سیلاب میں پیدا ہو گیا ۔۔ باپ نے نومولود کو سیلابی پانی سے کیسے بچایا؟ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

گاڑیوں کی مالک بن گئیں ۔۔ دانیہ ملک کی خود گاڑی چلا کر دربار جانے کی ویڈیو پر لوگوں کی تنقید

مون سون بارشوں کا سسٹم پاکستان داخل، آندھی و گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

فضل الرحمٰن عمران خان کویہودی ایجنٹ کیوں کہتے تھے ،مولاناگل نصیب نے وجہ بتادی

 مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا