01:10 pm
کورونا وائرس پھر تیزی سے پھیلنےلگا، سکول اور کاروبار بند، میٹرو بس بھی بند کر دی گئی

بیجنگ (نیوزڈیسک) پڑوسی ملک چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث حکومت نے  درجنوں میٹرو سٹیشنز اور بسوں کے روٹ بند کردیے ہیں۔
بدھ کے روز عائد کی جانے والی پابندیوں کا مقصد بیجنگ کو شنگھائی کی طرح لاک ڈاؤن  کا سامنا کرنے سے بچانا ہے۔ایکسپریس ٹربیون کے مطابق  بیجنگ میں 40 سے زائد سب وے سٹیشنز  بند کردیے گئے ہیں جو کہ میٹرو نیٹ ورک کا دسواں حصہ بنتے ہیں۔ اس کے علاوہ بسوں کے 158 روٹ بھی بند کیے گئے ہیں۔ کورونا کی یہ پابندیاں بیجنگ کے ہاٹ سپاٹ ضلع چاؤ یانگ میں عائد کی گئی ہیں۔بیجنگ میں روزانہ کی بنیاد پر کورونا وائرس کے درجنوں کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں جس کے باعث یہ پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں تاکہ مکمل لاک ڈاؤن سے بچا سکے۔  دو کروڑ 20 لاکھ سے زائد آبادی کے شہر  کے ہائی رسک علاقوں میں سکول ، بعض رہائشی عمارتیں  اور مخصوص کاروبار بھی بند کیے گئے ہیں۔ دوسری جانب چین کی سب سے زیادہ آبادی کے شہر شنگھائی میں تاحال لاک ڈاؤن ہٹنے کی کوئی امید نظر نہیں آرہی ، ایک مہینے سے زائد عرصے سے لوگ اپنے گھروں میں محصور ہیں اور انہیں باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

آڈیولیکس پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیرکو مستعفی ہوجانا چاہئے ، سپریم کورٹ

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے  خواتین کو مردوں سے دوستی کیلئےقیمتی مشورہ دیدیا

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو