11:46 am
ایک عمران خان ہزار رافیل طیاروں کے برابر ہے، سابق بھارتی فوجی افسرمیجر گوروآریا نے یہ بات کیوں کہی؟

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی فوج کے سابق میجر گورو آریا نے عمران خان کو ایک ہزار رافیل طیاروں کے برابر قرار دے دیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر میجر ریٹائرڈ گورو آریا نے کہاایبٹ آباد جلسے میں عمران خان نے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو میر جعفر سے تشبیح دی اور الزام لگا یا کہ انہوں نے دشمنوں کے ساتھ مل کر حکومت کو ختم کیا۔ بھارتی میجر نے عمران خان کو ایک ہزار رافیل طیاروں کے برابر قرار دیا اور عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔واضح رہے کہ عمران خان نے کہا تھاکہ امریکی سازش کا حصہ بن کر 22 کروڑ عوام کی منتخب حکومت کو ہٹایا گیا جس میں یہاں کے میر جعفر اور میر صادق شامل تھے ، میر جعفر سراج الدولہ کا سپہ سالار تھا۔

تازہ ترین خبریں

شاہ محمود قریشی نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی معاہدہ طے پانے کی خبروں کی تردید کردی

عمران خان کو کسی بھی صورت اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثناءاللہ نے اپنے عزائم بتادیئے، کیا کرنےوالے ہیں؟بڑی خبر

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، کنٹرول رینجرز کو دیدیا گیا، بڑی خبر

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی