05:45 pm
مسافر طیارہ جنگل میں گر کر تباہ ، کتنے افراد سوار تھے؟ افسوسناک خبر آگئی

یاونڈے (نیوزڈیسک )کیمرون میں منی طیارہ نانگا ایبوکو کے قریب جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا،طیارے میں 11افراد سوار تھے خبر رساں ادارے ڈیلی میل کے مطابق کیمرون وزارت ہوا بازی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ایئر ٹریفک کنٹرولر کا جہاز
سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا ، جو کہ بعد میں دارالحکومت سے 150کلو میٹر دور نانگا ایبوکو کے جنگلو ں میں ملا، ریسکیو حکام امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں تاکہ جہاز میں سوار مسافروں کی جان بچائی جا سکے۔رپورٹ کے مطابق جہاز پرائیویٹ کمپنی کیمرون آئل ٹرانسپورٹیشن کا ہے جو کیمرون اور چاد کے درمیان گیس پائپ لائن کو کنٹرول کرتی ہے ،جہاز میں مسافروں کی تفصیل کے بارے میں تاحال نہیں بتایا گیا۔کیمرون کی تاریخ کا 2007کے بعد یہ دوسرا ہوائی حادثہ ہے ،2007میں کینیا ایئر لائن کے طیارے کو حادثہ پیش آیا تھا جس میں 114لوگ ہلاک ہوئے تھے واضح رہے کہ تین سال بعد اس حادثے کی تحقیقات میں سامنے آیا تھا کہ حادثہ پائلٹ کی غلطی کی وجہ سے پیش آیا تھا ۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی