09:51 pm
ایک سال کے اندر پوتا چاہیے نہیں تو 5 کروڑ دیں ۔۔ والد نے غصے میں آکر اپنے بیٹے اور بہو پر مقدمہ کردیا

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارت سے روزانہ کی بنیاد پر ایسی خبریں سننے کو ملتی ہیں جن کو جاننے کے بعد کوئی بھی اپنا سر پکڑ کر بیٹھ جائے۔ایک ایسا ہی عجیب و غریب واقعہ بھارت سے ایک مرتبہ پھر سننے میں آیا جب والدین نے اپنے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرواتے ہوئے عجیب مطالبہ کر دیا۔بیٹے کے والدین نے مطالبہ کیا کہ وہ اور اس
کی اہلیہ یا تو ایک سال کے اندر ایک پوتے کو پیدا کریں یا تقریباً 5 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کریں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہری سنجیو اور سادھنا پرساد کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے پائلٹ بیٹے کی پرورش، اچھی تعلیم اور ایک شاندار شادی کے لیے بہت پیسہ لگایا ہے۔جس میں 65 ہزار ڈالر کا پائلٹ ٹریننگ کورس اور تھائی لینڈ کے فائیو اسٹار ہوٹل میں شادی کا انعقاد بھی شامل ہے۔سنجیو نے بتایا کہ میرے بیٹے کی شادی کو 6 سال ہو گئے ہیں لیکن وہ ابھی تک بچے پیدا کرنے کی منصوبہ بندی نہیں کر رہے۔ کم از کم اگر ہمارے پاس وقت گزارنے کے لیے کوئی پوتا ہوتا تو ہمارا درد قابل برداشت ہو جائے گا اور ہمارا وقت اچھا گزر سکے گا۔میاں بیوی نے اپنی درخواست میں کہا کہ ہمیں اپنا گھر بنانے کے لیے قرض بھی لینا پڑا اور اب ہم کافی مالی مشکلات سے دو چار ہیں۔ ذہنی طور پر بھی ہم کافی پریشان ہیں کیونکہ ہم اکیلے رہ رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز: 158 رنز کے خسارے میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

اگر حکومت مارچ کے آخر تک الیکشن پر تیار ہے تو ہم اسمبلیاں ۔۔۔۔عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا 

کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں آج یوم ثقافت منایا جا رہا ہے

پنجاب اور کے پی میں آج بھی دھند کا راج، موٹر وے مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟