05:39 pm
اگریہ کام ہواتو۔۔۔طاقتورترین ملک کی برطانیہ اورامریکہ کوایٹمی حملے کی دھمکی،ساتھ ہی بڑااقدام بھی اٹھالیا

ماسکو(نیوز ڈیسک )روس نے فن لینڈ کے نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) میں شمولیت کے معاملے پر فن لینڈ سمیت امریکا اور برطانیہ کو سپر سانک میزائل سے نشانہ بنانے کی نئی دھمکی دے ڈالی اور کہا کہ سلامتی کو خطرہ ہوا 
تو جوہری ہتھیاروں کا استعمال کرسکتے ہیں۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روسی دفاعی کمیٹی کے نائب چیئرمین الیکسی زووراولیوف کا کہنا ہے کہ فن لینڈ کو نیٹو میں شمولیت کے لیے امریکا اور برطانیہ نے اُکسایا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ فن لینڈ کو 10 سیکنڈز میں Satan-2 میزائل سے نشانہ بناسکتے ہیں۔روسی دفاعی کمیٹی کے نائب چیئرمین کا کہنا تھا کہ امریکا نے روس کو دھمکی دی تو یہی روسی میزائل امریکا کے لیے ہوگا۔انہوں نے خبردار کیا کہ امریکا روسی سلامتی کے در پے ہوا تو امریکا سے جوہری راکھ نکلے گی۔الیکسی زووراولیوف نے برطانیہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ سیٹن ٹو 200 سیکنڈز میں برطانیہ پہنچ سکتا ہے۔ادھر روس نے فن لینڈ کے لیے بجلی کی فراہمی معطل کردی ہے۔روسی انرجی فرم نے بقایاجات کی ادائیگی نہ ہونے کے سبب سپلائی منقطع ہونے کی دھمکی دی تھی۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 