03:33 pm
پیوٹن کو اقتدار سے نکالنے کی تیاریاں مکمل، انٹیلی جنس چیف کا تہلکہ خیز دعویٰ

کیف (نیوزڈیسک) یوکرین کے انٹیلی جنس چیف نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کو جلد ہی عہدے سے ہٹا دیا جائے گا، اس حوالے سے منصوبہ پہلے سے ہی عمل میں آچکا ہے۔ انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ رواں سال کے آخر تک روس یوکرین جنگ کا خاتمہ ہوجائے گا اور روس کو اس میں شکست ہوگی۔
یوکرین کی انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل کائرلوف بدانوف نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ گرمیاں روس یوکرین جنگ میں ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوں گی۔ سکائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگست کے دوسرے حصے میں روس یوکرین جنگ کا بریکنگ پوائنٹ ہوگا، رواں سال کے آخر تک بڑی حد تک ایکٹو جنگ کا خاتمہ ہوجائے گا جس کے نتیجے میں روس میں لیڈر شپ کی تبدیلی وقوع پذیر ہوگی، اس حوالے سے منصوبے پر پہلے ہی عملدرآمد شروع ہوچکا ہے۔ڈیلی سٹار کے مطابق یوکرین کے انٹیلی جنس چیف نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ولادی میر پیوٹن کی ذہنی اور جسمانی صحت بہت زیادہ خراب ہے اور وہ کینسر سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا ہیں۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے