06:15 pm
شمالی کوریا میں کورونا بے قابو، فوج تعینات

شمالی کوریا(نیوز ڈیسک)شمالی کوریا میں کورونا بے قابو ہوگیا جس کے بعد صورتحال پر قابو پانے کے لیے فوج تعینات کردی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ اُن نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کووڈ کی
ادویات کی مستحکم انداز میں تقسیم کے لیے فوج کو احکامات جاری کیے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کم جانگ نے وبا سے نمٹنے کے لیے شعبہ صحت کے حکام کے رد عمل کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے ان پر شدید تنقید کی جب کہ کم جانگ نے اس دوران ملک میں ادویات کی تقسیم کے نظام کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔شمالی کوریا کے سربراہ نے فوج کو دارالحکومت پیانگ یانگ میں کورونا کی ادویات کی مستحکم انداز میں تقسیم کا حکم دیا۔واضح رہے کہ شمالی کوریا نے گزشتہ ہفتے ہی دنیا میں وبا کے آغاز کے بعد سے پہلی بار کورونا کیس سامنےآنے کی تصدیق کی تھی جہاں اس کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں کورونا کی قسم اومی کرون کی تشخیص ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا میں اب تک کورونا کیسز کی تعداد تقریباً 4 لاکھ تک پہنچ گئی ہے جب کہ 8 افراد ہلاک بھی ہوچکے ہیں۔اس کے علاوہ شمالی کورویا میں اب تک بخار سے بھی لاکھوں افراد متاثر ہوچکے ہیں جن میں 50 اموات بھی سامنے آئی ہیں جس پر شمالی کوریا کے حکام کا کہنا ہےکہ اموات کی زیادہ تر وجوہات عوام کی جانب سے لاعلمی میں دواؤں کا بے دریغ استعمال ہے کیونکہ عوام کو کورونا کے اومی کرون ویرینٹ کے علاج کا علم نہیں ہے۔دوسری جانب شمالی کوریا کے پڑوسی ملک جنوبی کوریا نے وائرس پھیلنے پر امداد کی پیشکش کی ہے۔جنوبی کوریا کے صدر کا کہنا تھا کہ اگر پڑوسی ملک رضا مندی ظاہر کرے تو اسے کورونا کی طبی امداد فراہم کی جاسکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے