09:31 pm
پاکستانی تیار ہو جائیں ، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 2 سے 5 ہزار روپے تک جرمانوں کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کے لیے جرمانوں میں کئی گنا اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پنجاب پولیس کی طرف سے سوشل میڈیا پر کی گئی ایک پوسٹ میں شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ اب ٹریفک قوانین کی خلاف
ورزیوں پر 200سے 500روپے کی بجائے 2ہزار سے 5ہزار روپے تک جرمانہ ہو گا۔ رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کی طرف سے سفارشات ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کو بھجوا دی گئی ہیں۔ ان سفارشات کے مطابق موٹرسائیکل کی غلط پارکنگ پر 2ہزار روپے اور کار کی غلط پارکنگ پر 5ہزار روپے جرمانہ ہو گا۔ بغیر لائسنس موٹرسائیکل چلانے پر 2ہزار اور بغیر لائسنس کار چلانے پر 5ہزار روپے، ون وے کی خلاف ورزی پر موٹرسائیکل سواروں کو 2ہزار اور کار سواروں کو 5ہزار، کالے شیشے والی گاڑیوں کو 5ہزار، بغیر نمبر پلیٹ یا فینسی نمبرپلیٹ والی موٹرسائیکلوں کو 2ہزار اور کاروں کو 5ہزار روپے جرمانہ ہو گا۔ دیگر خلاف ورزیوں پر بھی موٹرسائیکل سواروں کو 2ہزار روپے اور کار سواروں کو 5ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔