09:32 pm
جہاز کے ٹوائلٹ سے سوا کروڑ روپے مالیت کا سونا برآمد، واقعہ کہاں پیش آیا ؟ پاکستانیوں کو حیران کر دینے والی خبر

 نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) شارجہ سے بھار ت کے شہر لکھنؤ جانے والی ’انڈی گو‘ کی پرواز کے ٹوائلٹ سے 50لاکھ بھارتی روپے(تقریباً 1کروڑ 24لاکھ روپے)مالیت کا سونا برآمد ہو گیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اتنی بڑی مقدار میں یہ سونا انڈی گو کی پرواز 6ای1412کے ٹوائلٹ سے
برآمد ہوا ہے جولکھنؤ کے چوہدری چرن سنگھ ایئرپورٹ پر لینڈ ہوئی تھی۔ پرواز کے ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے کے بعد جب عملہ جہاز کا معمول کا چیک اپ کر رہا تھا، اس دوران عملے کے ایک رکن نے جہاز کے ٹوائلٹ میں سونا دیکھ کر کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کے حکام کو اطلاع دی۔997گرام سونے کا یہ پیکٹ ٹوائلٹ میں ٹیپ کے ساتھ نسبتاً پوشیدہ جگہ پر چپکایا گیا تھا۔ کسٹمز حکام نے سونے کا پیکٹ قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی