10:28 pm
معیشت خطرے میں، صرف ایک دن کا پیٹرول رہ گیا، سری لنکن وزیراعظم

سری لنکا(نیوز ڈیسک)بدترین معاشی بحران کے شکار سری لنکا میں پیٹرول ختم ہوگیا، وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے کا کہنا ہے کہ ملک میں صرف ایک دن کیلئے پیٹرول کا ذخیرہ ہے اور معیشت ایک خطرناک صورتحال میں ہے۔قوم سے خطاب کرتے ہوئے رانیل وکرما سنگھے کا کہنا تھا کہ آنے والے مہینوں میں مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔سری لنکن
وزیراعظم نے کہا کہ ضروری درآمدات کے لیے فوری طور پر 75 ملین ڈالرز کی ضرورت ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ملک میں 14 ضروری ادویات کی کمی ہے، ادویات کے لیے فوری ادائیگیاں کرنے کی ضرورت ہے اور سرکاری تنخواہوں، ضروری اشیا کی ادائیگی کے لیے پیسے چھاپنا جاری رکھنا ہے۔رانیل وکرما سنگھے کا کہنا تھا کہ سری لنکن ایئرلائنز کی نجکاری کرنے کی تجویز ہے۔انہوں نے قوم کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگلے کچھ مہینے مشکل ترین ہوں گے، قوم کو قربانیاں دینے اور چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے خود کو تیار کرنا ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی