07:50 pm
سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے سامان میں آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ائیرلائنز کو سخت ہدایات جاری کردیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے ایئرلائنز کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کیا جس کے مطابق اب مسافروں کو سامان میں آب زم زم لے جانے پر پابندی ہو گی۔سعودی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے آب زم زم لے جانے سے متعلق نوٹیفکیشن
بھی جاری کر دیا۔ جس میں ائیرلائنز انتظامیہ کی جانب سے پابندی پر عمل درآمد نہ کروانے پر نوٹس لیتے ہوئے پی آئی اے، ائیر بلیو سمیت دیگر غیر ملکی ائیرلائنز کو سخت ہدایات جاری کر دیں۔سعودی ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ مسافروں کو سامان میں آب زم زم لے جانے کی اجازت نہیں ہے اور ائیرلائینز انتظامیہ کی جانب سے مسافروں کے سامان کی چیکنگ کا عمل سخت کیا جائے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ سعودی عرب کے تمام ائیرپورٹ سے اڑان بھرنے والی ائیرلائنز یقینی بنائیں کہ مسافروں کے سامان میں آب زمزم کی بوتلیں نہیں ہوں گی سعودی ایوی ایشن نے خبردار کیا کہ ہدایات کی تعمیل میں ناکامی صریح خلاف ورزی ہے اور سعودی حکام کے فیصلے پر عمل درآمد نہ کروانے والی ائیرلائن کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

پرویز مشرف پاکستان میں موجود ہیں اور میر ےجاننے والے ڈاکٹر خود ملکر آئے ہیں، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف