07:41 pm
چالان کیوں کیا، لائن مین نے کاغصے میں ایسااقدام جس سے پولیس والوں کے ہوش اڑ گئے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )ٹریفک چالان کرنے پر الیکٹرک سپلائی کمپنی میں کام کرنے والے لائن مین نے پولیس اسٹیشن کی بجلی کاٹ دی۔یہ واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے باریلی میں پیش آیا جہاں چالان کرنے پر لائن مین نے پولیس اسٹیشن کی بجلی کاٹ کر بدلہ لے لیا۔ہرداس پورہ پولیس اسٹیشن کے افسر نے چیک پوائٹ پر ضروری
کاغذات نہ ہونے پر موٹرسائیکل سوار کا چالان کیا تھا۔بھگوان سوارپ نامی شخص کے مطابق وہ موٹرسائیکل پر جارہا تھا کہ راستے میں مودی سنگھ افسر نے کاغذات طلب کیے جو اس وقت میرے پاس نہیں تھے۔ان کے بقول کہ کاغذات نہ دکھانے پر افسر نے 500 روپے کا چالان کر دیا حالانکہ انہوں نے یقین دہانی کروائی تھی کہ وہ بعد میں کاغذات دستیاب کریں گے۔چالان پر شدید غصہ سوراپ نے اپنے ساتھی ورکرز سے مشاورت کی اور طے کیا کہ وہ متعلقہ پولیس اسٹیشن کی الیکٹرک سپلائی بند کریں گے۔اگلے ہی روز لائن مین نے پولیس اسٹیشن کی بجلی کاٹ دی اور میڈیا کو بتایا کہ مذکورہ پولیس اسٹیشن غیرقانونی طور پر بجلی استعمال کر رہا تھا۔

تازہ ترین خبریں

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف  اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع