04:58 pm
بدترین معاشی بحران  حکومت کا ہفتے میں 3دن چھٹیاں دینے کا فیصلہ۔

کولمبو(نیوزڈیسک) سری لنکا میں بدترین معاشی
بحران پر حکومت نے ہفتے میں چار دن کام کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا میں سرکاری شعبے کے ملازمین کیلئے ہفتے میں 4 دن کام کی منظوری دے دی گئی ہے۔سرکاری ملازمین کو 3 ماہ تک ہفتے میں 3 دن چھٹی دی جائے گی، ہفتے میں تین چھٹیوں کا مقصد ایندھن کی قلت سے نمٹنا ہے۔سری لنکن محکمہ اطلاعات کا کہنا ہے کہ تین چھٹیوں کا مقصد ملازمین کیلئے کاشتکاری کی حوصلہ افزائی کرنا بھی ہے، آنے والے دنوں میں خوراک کی قلت کا سامنا بھی ہوسکتا ہے۔محکمہ اطلاعات نے یہ بھی کہا کہ سرکاری ملازمین چھٹیوں میں اناج اگانے کی سرگرمیوں میں حصہ لیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کو زرمبادلہ کی کمی کے باعث ایندھن، خوراک اور ادویات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے