09:59 pm
15 ہزار امیر افراد ملک چھوڑنے کیلئے تیار،بڑادعویٰ کردیاگیا

لندن (نیوز ڈیسک)برطانیہ کی وزارت دفاع کے مطابق روس کے ہزاروں کروڑ پتی افراد ملک چھوڑ کر باہر جانا چاہتے ہیں۔برطانوی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ روس کے 15 ہزار امیر افراد نے امیگریشن کے لیے درخواستیں دے رکھی ہیں۔دوسری طرف روسی افواج کی یوکرین میں پیشقدمی جاری ہے، کئی نئے علاقے روس کے قبضے میں جاچکے ہیں۔حالیہ دنوں
میں روس نے ایک قانون متعارف کروایا ہے جس کے تحت وہ روسی شہری جو حکومت کے خلاف لڑیں گے انہیں 20 سال قید کی سزا دی جائے گی۔یوکرین پر قبضے کے خلاف بات کرنا بھی جرم قرار دے دیا گیا ہے۔برطانوی وزارت دفاع کا دعویٰ ہے کہ روس کے مالدار افراد ملک پر لگنے والی پابندیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے اقتصادی بحران سے بچنے کے لیے باہر جانا چاہتے ہیں۔اگر ہزاروں امیر شخصیات روس سے ہجرت کرجائیں گی تو اس سے ملک کی معیشت کو دیرپا نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی