06:58 pm
مغربی ممالک کے عازمین حج کی ویزہ پروسیسنگ کا ٹھیکا مودی کے دوست کو مل گیا

 دبئی(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی جانب سے  آسٹریلیا، یورپ اور امریکا کے عازمین حج سے درخواستیں وصول کرنے اور ان پر کارروائی کے لیے جس کمپنی کو چنا گیا ہے اس کا مودی سے قریبی تعلق کا انکشاف ہوا ہے۔مڈل ایسٹ آئی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے مغربی ممالک کے عازمین کی درخواستوں جانچ 
پڑتال کا اختیار دبئی میں قائم ’’ٹریو ایزی‘‘ کو دیا ہے۔ اس کمپنی میں کا بڑی سرمایہ کاری کرنے والے پرشانت پرکاش کا بھارتی وزیراعظم مودی سے گہرا تعلق ہے۔پرشانت پرکاش وینچر کیپیٹل فرم ایکسل انڈیا کے نائب صدر بھی ہے اور دو سال سے بھارت کی نیشنل اسٹارٹ اپ ایڈوائزری کونسل میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ پرشانت پرکاش 2021 سے مودی کے اہم ساتھی بسوا راج بومائی کے مشیر بھی ہیں۔مودی سے قریبی تعلق رکھنے والے پرشانت پرکاش نے 2016 میں ’ٹریو ایزی‘ میں 70 لاکھ ڈالر اور 2018 میں ’عمرہ می‘ نامی ایک کمپنی میں سرمایہ کاری کی تھی۔ ’عمرہ می‘ بھی ان تین کمپنیوں میں شامل ہے جسے سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرے کی خدمات فروخت کرنے کی اجازت دی ہے۔سعودی وزارت حج و عمرہ اور نیویارک میں سعودی قونصل خانے نے ’’مڈل ایسٹ آئی‘‘ کے رابطے کرنے پر اس رپورٹ پر تبصرہ کرنے کا کوئی جواب نہیں دیا۔

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی