08:30 pm
دنیاکی ہرچیز کی اپنےملک میں تیاری۔۔۔روس نے بڑااعلان کردیا

ماسکو(نیوز ڈیسک)روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اعلان کیا ہے کہ ہم اب اس دنیا کی ہر چیز اپنے ہی ملک میں تیار کریں گے اور ہم ہر چیز کا متبادل بنائیں گے۔روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ایس پی آئی ای ایف 2022 کے مکمل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا اور کہا کہ روس اب دنیا کی ہر چیز کو خود
اپنے ملک میں ہی تیار کرے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایس پی آئی ای ایف 2022 کے مکمل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روس اب دنیا کی ہر چیز کو خود اپنے ملک میں ہی تیار کرے گا۔ اس کے لیے روس ان مغربی کمپنیوں کے ذریعے مطلوبہ سامان تیار کرنا سیکھے گا جو روس کو چھوڑ چکی ہیں، یا دوسرے ممالک کی کمپنیاں انہیں ایسی مصنوعات فراہم کرتی تھیں۔ولادیمیر پوتن نے مزید کہا کہ روس چھوڑنے والی مغربی کمپنیوں کی جگہ دوسری کمپنیاں پہلے ہی خالی جگہوں کو بھرنے کے لیے آ رہی ہیں، صدر پوتن کے مطابق وہ غیر ملکی کمپنیاں جو پیکیجنگ تیار کرتے ہیں، جو پینٹ تیار کرتے ہیں اب سے ان کی جگہ ہم بھی پینٹ اور دیگر اشیائے خور ونوش اور صنعتی استعمال سے متعلق سامان تیار کرنا شروع کر رہے ہیں۔روسی صدر کے مطابق دنیا جو کرسکتی ہے ہم وہ سب کچھ کرسکتے ہیں اور اس بارے میں مجھے کوئی شک نہیں ہے، اگر ہم درآمدی متبادل کے بارے میں بات کر رہے ہیں تو ہم ہر چیز کا متبادل بنائیں گے اور ہم اپنی پیداوار کی بالکل نئی امید افزا بنیاد کا استعمال کرتے ہوئے سب کچھ ملک میں پیدا کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ روس کو نئی بنیادوں پر پیداوار کی طرف جانے کی کوشش کرنی چاہیے، جو پرانی ٹیکنالوجیز سے کہیں زیادہ جدید ہے۔

تازہ ترین خبریں

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی