02:28 pm
طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ، درجنوں ہلاکتیں، لاکھوں افراد پھنس گئے ، افسوسناک صورتحال

سلہٹ(نیوزڈیسک) بنگلا دیش میں تباہ کن طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 41 ہو گئی ہے، جب کہ 40 لاکھ سے زیادہ افراد مختلف علاقوں میں پھنس چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ہونے والی مسلسل بارشوں سے بنگلا دیش کے شمال مشرق کے وسیع علاقے زیر آب آ گئے ہیں، ہنگامی حالات
سے نمٹنے کے لیے انتظامیہ نے فوج کو طلب کر لیا۔ایک ہفتے سے جاری طوفانی بارشوں سے ہر طرف تباہی مچ گئی ہے، مختلف حادثات میں اکتالیس افراد جان سے گئے، جب کہ متعدد لا پتا ہیں، غیر ملکی میڈیا کے مطابق اب تک بارشوں سے چالیس لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔سلہٹ ریجن کے تمام علاقے بجلی اور انٹرنیٹ تک رسائی سے محروم ہو چکے ہیں، سیلاب والے علاقوں میں مکانات ڈوب گئے ہیں، سڑکیں تالاب بن گئی ہیں، اور بیش تر علاقے زیر آب آ چکے ہیں، حکام کا کہنا ہے کہ شمال مشرق کا زیادہ تر حصہ زیر آب ہے، ہفتے کے آخر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کے ساتھ صورت حال مزید خراب ہو سکتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کے نشیبی علاقوں میں لاکھوں لوگوں کے لیے سیلاب ایک باقاعدہ خطرہ ہے، جب کہ موسمیاتی تبدیلی نے ان خطرات میں غیر متوقع طور پر بہت زیادہ اضافہ کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،