08:08 pm
انڈونیشین خاتون کا شادی کے 10 ماہ بعد شوہر کے عورت ہونے کا دعویٰ

انڈونیشین خاتون کا شادی کے 10 ماہ بعد شوہر کے عورت ہونے کا دعویٰ

08:08 pm

جکارتہ(نیوز ڈیسک) انڈونیشین خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا شوہر دراصل عورت ہے جو 10 ماہ تک مرد بن کر اسے دھوکہ دیتا رہا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشین خاتون نے شادی کے دس ماہ بعد اپنے شوہر سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ وہ دراصل ایک عورت ہے جو کئی ماہ تک اسے اور اس
کی فیملی کو دھوکہ دیتا رہا۔ متاثرہ خاتون کی عمر 22 سال کی جس نے اپنے شوہر سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ مرد بننے کا ڈرامہ رچانے والی خاتون نے اپریل 2021 میں ایک ڈیٹنگ ایپ پر پوسٹ لگائی کہ اسے ایک اچھی اہلیہ کی تلاش ہے، جس پر میری مذکورہ شخص نے بات چیت ہوئی۔ انڈونیشین میڈیا کے مطابق خاتون کا کیس مقامی عدالت میں زیر سماعت ہے تاہم اپنے ساتھ پیش آئے عجیب و غریب واقعے سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے خاتون نے بتایا کہ ڈیٹنگ ایپ پر میری مذکورہ شخص سے بات چیت ہوئی اور تین ماہ بعد ہم نے نکاح کرلیا۔ این اے (متاثرہ خاتون کا نام نہیں ظاہر کیا گیا) نے بتایا کہ نکاح کے بعد کچھ ماہ تک شوہر کے ہمراہ والدین کے گھر پر رہی پھر ہم لوگ جنوبی سماترا کے علاقے لاہت منتقل ہوگئے کیوں کہ والدین کو میرا شوہر مشکوک لگنے لگا تھا۔ میرے شوہر نے والدین سے تھوڑے تھوڑے کرکے 15 لاکھ روپے لیے حالانکہ نے اس نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ امریکی تربیت یافتہ سرجن اور کوئلے کا تاجر ہے۔ خاتون نے بتایا کہ جنوبی سماترا منتقل ہونے کے بعد میرے شوہر نے مجھے کمرے میں بند کردیا جس کی وجہ سے میری والدین سے کئی دنوں تک بات نہیں ہوئی پھر انہوں نے پولیس میں شکایت درج کرائی جس کے بعد پولیس نے ہمیں تلاش کیا۔ خاتون نے بتایا کہ ہماری شادی کو دس ماہ گزر گئے تھے اور اس دوران مجھ پر انکشاف ہوا کہ میرا شوہر دراصل ایک عورت ہے جو مرد بن کر مجھے دھوکہ دے رہا تھا۔ متاثرہ خاتون نے اپنی پوسٹ میں واضح کیا کہ مرد بننے کا ڈرامہ رچانے والے نے کئی ماہ تک حق زوجیت ادا کرنے کیلئے منصوعی اعضا کا استعمال کیا اور اس دوران وہ کمرے کی لائٹس مکمل طور پر بند کردیتا تاکہ کچھ نظر نہ آسکے۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

انا للہ وانا الیہ راجعون مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،