07:24 pm
مسجد میں گانا اور رقص کی ویڈیو بنانانوجوانوں کومہنگاپڑ گیا،بڑااقدام اٹھالیاگیا

قاہرہ(نیوز ڈیسک ) پولیس نے مسجد میں گانا اور رقص کی ویڈیو بنانے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ سوشل میڈیا پر مذکورہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آئی میں اور اس مرکزی ملزم کو بھی گرفتار کرلیا جسے ویڈیو میں مائیکروفون کے ساتھ رقص کرتے، چھلانگ لگاتے اور گاتے ہوئے دیکھا جا
سکتا ہے۔استغاثہ نے بتایا کہ اس ویڈیو کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے جس میں ’ایک شخص کو مائیکروفون میں گاتے ہوئے اور مسجد کے اندر رقص کرتے دکھایا گیا ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ گانا گانے والے، اس کی ویڈیو بنانے والے اور رقص کرنے والو کو گرفتار کرلیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ زیر حراست ملزمان کو ’دہشت گردی‘ اور ’غلط معلومات پھیلانے‘ کے الزامات کا سامنا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

کرپٹوکمپنی کوبڑاجھٹکا۔۔کتنے کروڑ ڈالرکی ڈیجیٹل چوری ہوگئی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاءکی خریداری ،عوام کی بڑی مشکل حل کردی گئی

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کتنے دہشتگرد ہلاک ہوگئے ،بڑ ی خبرآگئی

صبرکرومجھے گجرات آنے دوپھر۔۔۔۔چوہدری شجاعت نے اپنے بھائی وجاہت حسین کی تقریر کو بیہودہ قرار دے دیا

ملک کے معاشی حالات میں بہتری کب آنا شروع ہوگی؟وفاقی وزیر خرم دستگیرنے بڑادعویٰ کردیا

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے