10:07 am
کویت کی پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی

کویت کی پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی

10:07 am

کویت سٹی (نیوزڈیسک) عرب ملک کویت کے ولی عہد نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے نئے انتخابات کا اعلان کردیا۔عرب نیوز کے مطابق  81 سالہ ولی عہد مشعل الاحمد الجابر الصباح نے اپنے ٹی وی خطاب میں
کہا کہ انہوں نے قومی اسمبلی کو قانون کے مطابق تحلیل کرنے اور نئے انتخابات کا فیصلہ کیا ہے، ہم نہ تو انتخابات کے عمل میں مداخلت کریں گے اور نہ ہی نئے سپیکر کے انتخاب پر اثر انداز ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ خطے کی بدلتی صورت حال کے تناظر میں نئی سوچ اپنانے کی ضرورت ہے، کویت کے شہری مقننہ اور ایگزیکٹو اداروں کے کام سے مطمئن نہیں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

کرپٹوکمپنی کوبڑاجھٹکا۔۔کتنے کروڑ ڈالرکی ڈیجیٹل چوری ہوگئی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاءکی خریداری ،عوام کی بڑی مشکل حل کردی گئی

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کتنے دہشتگرد ہلاک ہوگئے ،بڑ ی خبرآگئی

صبرکرومجھے گجرات آنے دوپھر۔۔۔۔چوہدری شجاعت نے اپنے بھائی وجاہت حسین کی تقریر کو بیہودہ قرار دے دیا

ملک کے معاشی حالات میں بہتری کب آنا شروع ہوگی؟وفاقی وزیر خرم دستگیرنے بڑادعویٰ کردیا

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے