08:05 pm
اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

یروشلم (نیوز ڈیسک )ماہرین نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مدد سے ایسی ٹیکنالوجی تیار کرلی ہے جو 'دیوار کے پار' دیکھنا ممکن بنا دیتی ہے۔یہ ٹیکنالوجی فوجی مقاصد کے لیے تیار کی گئی ہے جس کے ذریعے سکیورٹی اہلکار کسی دیوار کے پار زندہ اجسام اور دیگر اشیا کو دیکھ سکتے
ہیں۔زاویر 1000 نامی ٹیکنالوجی امیجنگ سلوشنز کمپنی کامیرو ٹیک نے تیار کی ہے جس کا تعلق اسرائیل سے ہے۔اس کمپنی کے مطابق اس سسٹم میں اے آئی پر مبنی لائیو ٹریکنگ سسٹم موجود ہے جو ایک سی تھرو دی وال ٹیکنالوجی کے ساتھ مل کر کام کرتا ہے۔اس طرح صارف کے لیے 'دیوار کے پار' ساکت اشیا یا انسانوں کو  دیکھنا ممکن ہوجاتا ہے۔کمپنی کے مطابق ٹیکنالوجی زندہ اجسام کی درست شناخت کرتی ہے بلکہ یہ بھی بتاسکتی ہے کہ کوئی فرد بیٹھا ہوا ہے، کھڑا ہے یا لیٹا ہوا ہے۔اس سے بھی زیادہ حیران کن چیز یہ ہے کہ سسٹم صارفین کو اشیا کی لمبائی بھی بتا سکتا ہے یا یہ بتاتا ہے کہ جو زندہ جسم نظر آرہا ہے ہے وہ کسی بچے کا ہے، بالغ شخص کا یا کسی جانور کا۔اس ڈیوائس کو ایک فرد استعمال کرتا ہے اور بس ایک بٹن دبا کر وہ 10.1 انچ کے ڈسپلے پر سب تفصیلات دیکھ سکتا ہے۔کمپنی نے بتایا کہ یہ ٹیکنالوجی متعدد زندگی بچانے والے آپریشنز کو کامیاب بنا سکے گی اور سکیورٹی اداروں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی۔ابھی تو یہ اسرائیلی فوج کو دستیاب ہے مگر امکان ہے کہ بہت جلد یہ ڈیوائس دنیا کے دیگر حصوں میں بھی دستیاب ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے