03:47 pm
انتہائی خوفناک ٹرین حادثہ، کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ درجنوں افراد زخمی

میزوری(نیوزڈیسک ) امریکا میں لاس اینجلس سے شکاگو جانے والی تیز رفتار ٹرین کراسنگ
پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔امریکی ریاست میزوری میں خوفناک ٹرین حادثے میں 3 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے، زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔حادثہ تیز رفتار ٹرین کے کراسنگ پر کھڑے ٹرک سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا، ٹرین میں 250 مسافر موجود تھے، تصادم اتنا خطرناک تھا کہ 8 بوگیاں الٹ گئیں، ریسکیو ادارے نے زخمیوں کو پہلے ایک سکول میں منتقل کیا جہاں ابتدائی طبی امداد دی گئی۔شدید زخمی ہونے والے مسافروں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں درجن سے زائد زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟

پولیس ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ گمشدہ سونے کی انگوٹھی اور 16 ہزار روپے تلاش کر کےخاتون کے حوالے کر دئیے

انا للہ وانا الیہ راجعون انتہائی دردناک واقعہ ۔۔۔پاکستان میںنماز کے دوران مسجد میںشدید فائرنگ حساس ادارے کےافسر شہید، کئی زخمی

عامرلیاقت سے شادی سے پہلے سے ہی ۔۔۔۔ مرحوم عامر لیاقت کے سابقہ بیوی طوبیٰ کے انکشافات