05:59 pm
برکس اجلاس : چین کا پاکستان کی حمایت کا اعادہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین نے ایک رکن کی جانب سے برکس اجلاس میں شرکت روکنے کے بعد پاکستان کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی ترقی کا فروغ آگے بڑھانے میں پاکستان کے اہم کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کےترجمان نے برکس اجلاس کے بعد بیان میں کہا ہے
کہ عالمی ترقی پرڈائیلاگ کا فیصلہ برکس ممالک میں مشاورت سے ہواتھا، پاکستان گلوبل ڈیولپمنٹ انیشیٹو کےدوستوں کےگروپ کا اہم رکن ہے۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ چین عالمی ترقی کافروغ آگے بڑھانے میں پاکستان کے اہم کردار کو قدرکی نگاہ سےدیکھتا ہے اور عالمی ترقی کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان عالمی ترقیاتی اقدام کونافذ کرنےمیں ترجیحی شراکت دار ہے۔ یاد رہے گذشتہ روز پاکستانی دفتر خارجہ نے تصدیق کی تھی کہ برکس سربراہی اجلاس میں ایک رکن نے پاکستان کی شرکت کو روک دیا، امید ہے آئندہ ترقی پذیر ممالک کی شرکت کو یقینی بنائی جائے گی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم ترقی پذیر ممالک کے مفادات کے فروغ میں چین کے کردار کوسراہتے ہیں، چین کیساتھ ملکر پاکستان عالمی امن اور جامع ترقی کے لیے مضبوط آواز اٹھا رہاہے۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟