08:01 pm
’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی جانب سے دیے گئے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے روسی صدر  ولادیمیر  پیوٹن کا کہنا ہے کہ برطانوی وزیراعظم کی طرف سےخاتون کے جنگ نہ کرنے کا حوالہ درست نہیں ہے
۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نےگزشتہ روز کہا تھا کہ پیوٹن خاتون ہوتے تو یوکرین کے خلاف جنگ نہ چھیڑتے۔اب روسی صدر پیوٹن نے بورس جانسن کو اپنے جواب میں سابق برطانوی وزیراعظم مارگریٹ تھیچر کے 40 سال پہلے کے جنگی فیصلےکاحوالہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ مارگریٹ تھیچر نے فاک لینڈ جزائر کے لیے ارجنٹائن کےخلاف فوجی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ارجنٹائن کیخلاف فوجی کارروائی شروع کرنےکا فیصلہ ایک خاتون نے کیا تھا۔ روسی صدر نے مزید کہا کہ فاک لینڈ جزائر کہاں اوربرطانیہ کہاں لیکن ارجنٹائن پر فوجی کارروائی کے پیچھے تھیچرکے سامراجی عزائم تھے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے