07:17 pm
،ملک کے مختلف شہروں میں بدترین حالات زندگی اور خود ساختہ حکومت کو تحلیل کرنے کے لیے مظاہرے

طرابلس (نیوز ڈیسک)گزشتہ روز سیکڑوں افراد نے لیبیا کے شہر طبرق میں واقع مشرقی پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملک کے نگراں وزیراعظم عبدالحمید مغربی لیبیا کے شہر طرابلس میں مقیم ہیں۔طبرق میں موجود پارلیمانی عمارت مخالف حکومت کے وزیراعظم فتح بشاگا کے ماتحت ہے۔نگراں وزیراعظم عبدالحمید
کی حکومت کو اقوام متحدہ اور عالمی برادری تسلیم کرتی ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق جمعہ کو احتجاجی مظاہرین طبرق کی پارلیمنٹ میں داخل ہوئے تو عمارت خالی تھی۔ملک کے مختلف شہروں میں بدترین حالات زندگی اور خود ساختہ حکومت کو تحلیل کرنے کے لیے مظاہرے ہو رہے ہیں۔نگراں وزیراعظم عبدالحمید نے مظاہرین کی حمایت میں ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں بشمول سیاسی حکومت اقتدار چھوڑ دیں، حکومت کا قیام انتخابات کے ذریعے ہوگا۔عبدالحمید پچھلے سال جینیوا میں اقوام متحدہ سے مذاکرات کے بعد لیبیا کے نگراں وزیراعظم منتخب ہوئے تھے اور انہیں انتخابات کروانے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی لیکن ملک میں تنازعات کی وجہ سے ایسا نہ ہو سکا۔دسمبر 2021 میں انتخابات ملتوی ہونے کے بعد لیبیا کی مشرقی پارلیمان نے بشاگا کو ملک کی رہنمائی کے لیے منتخب کیا، عبدالحمید بشاگا کی وزارت عظمیٰ کو تسلیم نہیں کرتے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے