07:29 pm
مسافر بردار طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا؛ ہنگامی لینڈنگ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی دارالحکومت سے جبل پور جانے والا مسافر بردار طیارہ پائلٹ کی حاضر دماغی کے باعث بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی سے جبل پور جانے والے مسافر بردار طیارے کو ٹیک آف کے فوری بعد ہی ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ کنٹرول ٹاور کو پائلٹ کی جانب سے انتہائی ایمرجنسی کے وقت دیا جانے
والاپیغام ’’مے ڈے کال‘‘ موصول ہوئی تھی۔طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کے بعد خالی کرالیا گیا۔ تمام مسافر اور عملہ خیریت سے ہیں۔ مسافروں کو دوسری پرواز کے ذریعے جبل پور روانہ کردیا گیا۔ایئرلائن کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طیارے کے ٹیک آف کے فوری بعد کیبن میں دھواں بھرگیا جس پر پائلٹ نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری طور پر ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔ایوی ایشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں کیبن میں دھواں بھرجانے کی وجہ طیارے کے بائیں انجن سے تیل کا اخراج معلوم ہوا ہے تاہم حتمی طور انکوائری مکمل ہونے پر کچھ کہا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟