02:43 pm
شاپنگ مال میں گولیاں چل گئیں ، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور زخمی

کوپن ہیگن (نیوز ڈیسک) ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے  شاپنگ مال میں اتوار
کے روز ایک نامعلوم حملہ آور نے فائرنگ شروع کردی، جس کے نتیجے میں 3افراد کے ہلاک اور 3 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔اس سے قبل کوپن ہیگن کے پولیس چیف کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے واقعے میں ہلاک اور زخمی افراد کی تعداد کے بارے میں کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا۔ پولیس چیف کا کہنا تھا کہ وہ اس حملے کو ابھی دہشت گردی کی کارروائی قرار نہیں دے سکتے۔پولیس کے مطابق فیلڈ مال میں فائرنگ کے بعد ایک 22 سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی آواز سن کر مال میں موجود تمام افراد باہر کی جانب بھاگے اورہر طرف افراتفری مچ گئی۔واضح رہے کہ واقعے اور حملہ آور کے حوالے سے ابھی تک مزید کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان