07:30 pm
سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان علما کونسل کے سربراہ علامہ طاہراشرفی نے کہا ہے کہ جوپاکستانی سعودی عرب میں ہیں وہ سعودی حکومت کی اجازت کےبغیر حج کرنے نہ جائیں ایسا نہ ہو سعودی حکومت گرفتار کر لے اور پریشانی بن جائے۔ایک بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ سعودی حکومت نےحج کےبہترین انتظامات کئےہیں جس پر ہم ان کے شکرگزار ہیں
ملائیشیا میں ہونے والی کانفرنس میں کشمیر کا موقف واضح طور پر رکھا۔انہوں نے کہا تاجروں سے کہتا ہوں عیدپرذخیرہ اندوزی یامہنگائی سےاجتناب کریں پنجاب کے انتخابات میں پاکستان علما کونسل اپنےساتھیوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔دوسری جانب ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبر محمدعتیق کا کہنا ہے کہ 250 افراد حج پر نہ جا سکے، 30 جون بینک چھٹی کی وجہ سےہماری رقوم تاخی رسے جمع ہوئی ہمیں آج حج ویزےجاری ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اب ہمیں سعودی سفارتخانے کی اجازت درکار ہے فلائٹ جانےکی اجازت دی جائے ورنہ حج سے محروم رہ جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

صوبے بھر میں  آج کی چھٹی دے دی گئی، تمام تعلیمی ادارے بھی بند  پرچے بھی ملتوی، بارشیں کتنے دن جاری رہیں گی؟بڑی خبر

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی