03:44 pm
پیوٹن نے یوکرینی شہریوں کو روسی پاسپورٹ دینے کے حکم نامے پر دستخط کردیے

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک) روسی صدر ولادیمیرپیوٹن نے یوکرینی شہریوں کے لیے روسی شہریت حاصل کرنے کے نظام اور طریقہ کار کو تیز کرنے سے متعلق حکم نامے پر دستخط کردیے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق کچھ عرصہ قبل تک صرف یوکرین کے علاقوں مشرقی ڈونیٹسک
اور لوہانسک کے علاوہ چند دیگر علاقوں کے رہائشیوں کے لیے یہ سہولت دستیاب تھی، تاہم صدر پیوٹن کے تازہ حکم نامے کے مطابق روسی شہریت کے حصول کی اہلیت کے معیار کو وسیع کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے، جب روس کی جانب سے یوکرین پر حملوں میں اضافہ کردیا گیا ہے جب کہ تازہ ترین روسی کارروائیوں میں اہم یوکرینی شہر خارکیف کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ علاوہ ازیں گزشتہ دنوں میں یوکرین کی رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنانے کی اطلاعات بھی میڈیا پر نشر کی گئیں، جس میں درجنوں شہریوں کی ہلاکت رپورٹ کی گئی۔ دوسری جانب یوکرین کی جانب سے روسی حملوں کو مکمل دہشت گردی قرار دیا جا رہا ہے۔صدر پیوٹن کی جانب سے نئے حکم نامے پر دستخط کے بعد سے یوکرین کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

تازہ ترین خبریں

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین